حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)تلنگانہ کے کل دس اضلاع میں آج رائے دہی کا آغاز عمل میں آیا۔جہاں صبح 11بجے تک موصولہ اطلاعات کے مطابق پورے تلنگانہ میں 18فیصد رائے دہی کی شرح ریکارڈ کی گئی۔جبکہ سب سے زیادہ نظام آباد میں 37فیصد پولنگ کی شرح اور سب سے کم حیدرآباد میں 18فیصد ریکارڈ کی گئی۔
اضلاع واری پولنگ کی شرح :
عادل آباد 34فیصد
نظام آباد 37.5فیصد
کریم نگر
32فیصد
میدک 34.33فیصد
رنگا ریڈی 26فیصد
حیدرآباد 18فیصد
محبوب نگر 35.7فیصد
نلگنڈہ 23.3فیصد
ورنگل 37.34فیصد
کھمم 36.9فیصد
ریکارڈ کی گئی۔